تیرے پاس تو پہلے بھی تھے مگر یہ سوچا نہ تھا دل کی دھڑکن رک جائے گی تیرے اک اشارے پر کتنے ظالم ہیں یہ لوگ ڈوبنے والوں پہ ہنسیں گے کچے گھڑے جو بیچ رہے ہیں دریا کے کنارے پر