کڑے وقت میں جو بندہ کرتا ہے صبر
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghahamکڑے وقت میں جوبندہ کرتا ہے صبر
ایک دن اسے ملتا ہےاس بات کااجر
تجھےاپنی ہر بات کا جواب دہ ہوناہے
یہ بات تجھےسدا یادرہےاوہ بےخبر
تو جو بوئے گا آج وہی کاٹےگا کل
شائد میری بات کاتجھ پہ ہو جائےاثر
یہ عمربھر رہےگا بن کروفا کا پیکر
نہ بدلا ہےنہ کبھی بدلےگا اصغر
More General Poetry






