کھلواڑ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamidrazakhan By: hamidrazakhan2011, Karachi

وہی لوگ کھیلتے ہیں ٹٹی کی آڑ میں شکار
جنکےلئےکہ ووٹ بھی اک آڑ بن چکا ہے

انتخاب پرسےہم سب کااٹھ چکا ہےاعتماد
ہمارےملک میں الیکشن کھلواڑبن چکا ہے
 

Rate it:
Views: 446
09 Apr, 2018
More Political Poetry