کیا ۔۔۔۔۔۔۔ ؟

Poet: hamidrazakhan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ہیروشیما اور ناگاساکی کی تباہی دیکھ کر
انسان کےداغدار دامن کو دھو سکتی ہے

ایٹمی پھیلاؤ روکنےکویہ سوال کافی ہے
دنیا ایٹمی جنگ کی متحمل ہو سکتی ہے؟

Rate it:
Views: 438
08 Apr, 2018
More Political Poetry