کھل جائینگے کبھی نہ کبھی
Poet: UA By: UA, Lahoreکھل جائینگے کبھی نہ کبھی
یہ اسرار وا نہ ہونگے ابھی
ابھی وقت ہے کام اور کام کا
نہیں جو ابھی نہیں پھر کبھی
سب کام ہونگے صبر تو کرو
تم چاہتے ہو ابھی کے ابھی
سدا کوئی رنجور رہتا نہیں
مل جائینگی خوشیاں کبھی
عظمٰی تمہاری زبانی کبھی
تمہاری سنیں گے کہانی کبھی
More General Poetry






