کہیں کلاہِ حمیت ہمارے سر پر رہی
کہیں وقت کے پاؤں میں پڑ کے آئے ہیں
ہماری اجڑی حالتیں نہ دیکھ
نہ جانے ہم کتنے محاذوں پہ لڑ کے آئے ہیں
یہ چبھن کہ اٹکی ہوئی ہے سانس
میں کوئی معجزہ ہو کہ ٹل سکے
اے میرے چارہ گر تیرے ہاتھ سے
کئی کھوٹے سکے کھرے ہوئے