کہتے کہتے رکتا ہوں
Poet: Natalia Habib By: Natalia Habib, Karachiکہتے کہتے رکتا ہوں
آدمی کو سمجھتا ہوں
ان لوگوں نے کیا کرنا ہے
سب کچھ میں ہی کرتا ہوں
دشمن بھی گھر آئے تو
دوست ہی سمجھتا ہوں
رستہ آساں بھی ہو مگر
میں دیکھ کر چلتا ہوں
نطالیہ کوں لوگ ہیں وہ
جن کو میں سمجھتا ہوں
More General Poetry






