کیا جینا ایسا ہوتا ہے؟
Poet: UA By: UA, Lahoreسارا دن تو گزر چکا
اب رات گزرنا باقی ہے
دن بھر ہم نے کام کیا
رات آئی تو آرام کیا
دن رات یہی اک کام کیا
بس کام کیا آرام کیا
اک پل نہ اپنے نام کیا
جیون یونہی تمام کیا
کچھ سوچو تو
کچھ سمجھو تو
کیا جینا اسکو کہتے ہیں
کیا جینا ایسا ہوتا ہے
More General Poetry







