کیا خدمت ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachiروہنگیا کے مسلمانوں کےلئے اٹھی آواز کو
کچھ کالم نگار جعلسازی کا نام دےرہے ہیں
ناقدانہ ومنفی خیالات کا کرکےاظہار وہ لوگ
انسان کی کیا خدمت سرانجام دےرہے ہیں
More General Poetry
روہنگیا کے مسلمانوں کےلئے اٹھی آواز کو
کچھ کالم نگار جعلسازی کا نام دےرہے ہیں
ناقدانہ ومنفی خیالات کا کرکےاظہار وہ لوگ
انسان کی کیا خدمت سرانجام دےرہے ہیں