کیا فرق پڑتا ہے۔۔۔؟

Poet: UA By: UA, Lahore

کوئی افسردہ بھی ہو
اور خوش دکھائی سے
کوئی بوڑھا بھی ہو
اور جوان دکھائی دے
حقیقت تو یہی ہے
جو ہم ہیں، وہ ہم ہیں

کیا فرق پڑتا ہے۔۔۔؟

Rate it:
Views: 378
09 Apr, 2015