کیا معاملہ ہے ۔۔۔؟

Poet: UA By: UA, Lahore

کیا معاملہ ہے ۔۔۔؟
کیوں آنا جانا
کم ہو گیا ہے

دنیا کی محفلوں سے
دِل بھر گیا ہے

یوں آنا جانا
کم ہو گیا ہے
یہ معامل ہے۔۔۔!

Rate it:
Views: 477
08 Apr, 2019