کیا ہمارا اعتبار کرو گی

PoetBadar Naseer Submitted byBadar Naseer
Text size

کیا ہمارا اعتبار کرو گی
کیا ہماراانتظار کرو گی

ہمیں بھولو گی تو نہیں
کیا ہمارے ساتھ وفا کرو گی

کتا بو ں کو پڑھنا پڑھتے رہنا
کیا ہما ری کتا ب پڑ ھو گی

پھو لکھو آگ میں جلا یا ہے تم نے
کیا ہما ر ا دل بھی جلاؤ گی

کسی کی چا ہت میں تڑپے کوئی
کیا اس تڑپ کو محسوس کرو گی

پنچھی جو اوڑھا تیر ی تلاش میں
کیا خود کو اس کے نام کرو گی

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied