کیا ہی اپنی ضد پر اڑا ہوا ھے دل
Poet: اسد رضا۔۔ By: ASAD, MPK کیا ہی اپنی ضد پر اڑا ہوا ھے دل۔۔۔
جہاں تھا وہیں پر پڑا ہوا ھے دل۔۔۔
بارہا کہا ہم نے محبت سے باز آجائے۔
مگر وہی نادان ! پٹڑی سے اترا ہوا ھے دل۔
کہتا ھے پیار کرنا کوئی جرم تو نہیں ۔۔
بس اسی بات کو لیکر بگڑا ہوا ھے دل۔
ہم کوں سے دشمن ہیں ظالم نادان کے ؟
مگر ہماری نصیحت کو غلط سمجھا ہوا ھے دل۔
ہم کو کیا معلوم تھا کہ اتنا ضدی ھے۔
بہر حال ! آپے سے باہر نکلا ہوا ھے دل
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad