کیا ہی غم ہے اگر خواب ہمارے ٹوٹے
Poet: SYED WAQAS KASHI By: SYED WAQAS KASHI, Rawalpindiکیا ہی غم ہے اگر خواب ہمارے ٹوٹے
ابھی ہم تو نہیں سارے کے سارے ٹوٹے
اتنا مغرور نہ ہو ساحل پہ لگا کر خیمے
ہم نے دیکھے ہیں سمندر کے کنارے ٹوٹے
More Sad Poetry
کیا ہی غم ہے اگر خواب ہمارے ٹوٹے
ابھی ہم تو نہیں سارے کے سارے ٹوٹے
اتنا مغرور نہ ہو ساحل پہ لگا کر خیمے
ہم نے دیکھے ہیں سمندر کے کنارے ٹوٹے