گرحرام خوری پہنچ جائےبام عروج پرکسی ملک میں اہل دانش بتائیں اسے کیا زوال سےبدلا جا سکتا ہے جبرو استیسال کےنظام کو اکھاڑنے کےلئےجڑ سے اسٹیٹ بینک کو کیا بیت المال میں بدلا جا سکتا ہے