کیسی بات کرتے ہو۔۔۔

Poet: UA By: UA, Lahore

کیسی بات کرتے ہو
کس کے ساتھ کرتے ہو

دن کی روشنی کو تم
کیسے رات کرتے ہو

Rate it:
Views: 435
09 Dec, 2013