کیسی بہار آئی

Poet: UA By: UA, Lahore

اب کے بہار میں
اپنے نصیب میں

لکھی گئی جدائی
کیسی بہار آئی

Rate it:
Views: 401
31 Mar, 2014