Poet: Amjad Islam Amjad By: Tahir Rahim, Dubai (Pak) Bahawalnagar
کیسے کاریگر ہیں یہ آس کے درختوں سے لفظ کاٹتے ہیں اور سیڑھیاں بناتے ہیں کیسے با ہنر ہیں یہ غم کے بیج بوتے ہیں اور دلوں میں خوشیوں کی کھیتیاں اگاتے ہیں کسے چارہ گر ہیں یہ وقت کے سمندر میں کشتیاں بناتے ہیں آپ ڈوب جاتے ہیں