Add Poetry

کیون دیکھتے رہے

Poet: UA By: UA, Lahore

خالی در و دیوار اسے دیکھتے رہے
اس شہر کے اغیار اسے دیکھتے رہے

جس کو کسی کے دیکھنے کی آرزو نہیں
کیوں اس کو بار بار سبھی دیکھتے رہے

آگ ہے وہ مے نہیں پھر بھی جانے کیوں
یہ سارے بادہ خوار اسے دیکھتے رہے

Rate it:
Views: 435
17 Nov, 2008
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets