کیوں تھا ۔۔۔۔۔۔۔ ؟

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

جب سب ہی مر چکے تھےاور زندہ بچا تھا وہ
پھر بتائے مجھے کوئی وہ میدان میں کیوں تھا

اغوا ہؤا ایبٹ آباد سے جو کیا اسامہ ہی تھا وہ
یہ تب ہم بھی بتائیں گے پاکستان میں کیوں تھا
 

Rate it:
Views: 417
18 Mar, 2017
More Political Poetry