کیوں کاٹتے ہو

Poet: By: Rahmat Faraz, Khuzdar

کیوں کاٹنے لگے ہو اسی پیڑ کی جڑیں
بیٹھے تھے بچ کے دھوپ سے کل جس کی چھاؤں میں

Rate it:
Views: 652
24 Jul, 2008