ہر دن کے بعد اک نیا دن آتا ھے
پر تیرا کوئی پیغام نہیں آتا ھے
مجھے پھر سے اپنا کل یاد آتا ھے
میری آنکھوں میں پھر سہراب آتا ھے
جو بھول کے بیٹھا ھے مجھے
اس کے ساتھ گزرا ہر پل یاد آتا ھے
کیوں کرتا ھے وہ میرے ساتھ ایسا
یہی سوال دل میں بار بار آتا ھے