کیوں ہمارے کہنے پے ہمیں چھوڑ گئے تم

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

دکھ یہ نہیں کہ دور ہو گئے تم
دکھ تو یہ ہے کہ سب جان کر تنہا کر گئے تم

یوں تو ہماری بات مانتے نہیں تھےپھر
کیوں ہمارے کہنے پے ہمیں چھوڑ گئے تم

Rate it:
Views: 756
17 Jun, 2011