کی جنگ ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

موجود صورتحال پر کیا تبصرہ کریں
سامنے طاقت و مستی کی جنگ ہے

ہے یہ جو دہشت گردی ملک میں
طاقطوں کی بالا دستی کی جنگ ہے

Rate it:
Views: 370
26 Dec, 2014