کی دساں میرایار کنا پیارا لگدااے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: ASGHAR KALYA, BIRMINGHAMکی دساں میرایارکناں پیارا لگدا اے
اودھے روپ اگےچن وی تارالگدااے
سارے دوست یار میرےتوں پچھدے
ذرا سانوں وی دس اوہ کناسارالگدااے
میرےلئی رب نے جہیڑاتحفہ بھیجیا
اے تے میرا اوہ سجن پیارا لگدااے
ایس باجوں کسےہورنوں یاربناواں
ایس کم وچ مینوں بڑاخسارہلگدااے
اودھےہتھ دی بنی چاہ پی کےاصغر
جےگلقند وی کھاوےتےکھارالگدااے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad