گرم گرم بستر پر
گرم گرم خواب دیکھتی ھوں
میں روز سبزی گوشت پیٹرول
کے دام دیکھتی ھوں
شاہد کبھی میرے گرم جزبات کو راحت ملے
کبھی چینی کبھی بجلی کی قیمت دیکھکر
میرے بیھٹے ھوئے جزبات جوش مارتے ھے
پھر یہ سوچتی ھوں کے شاہد کوئی ایسا حکمران آجائیں
جو ایسے چھکے چوکے مار کہ عوام کے غم کو راحت دے