گر حل ہو سکیں

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

اب کاٹنے کانٹےہی ہونگے کیا کریں
گر یہ ممکن ہی نہ ہو پھل بو سکیں

ہم بھی فتوی روز اک جاری کریں
مسئلےفتووں سےگر حل ہو سکیں

Rate it:
Views: 399
14 Nov, 2013