Add Poetry

گزر گئیں صدیاں اِک ملاقات کے بعد

Poet: عُمیر صدیقی By: Umair Siddiquie, Dera Ghazi Khan

گزر گئیں صدیاں اِک ملاقات کے بعد
کاش کہ آجـاۓ وہ مدا رات کے بعد

عـــجـب ربــط تھا روح و جــسم کا
بہتی تھیں آنکھیں ہر برسات کے بعد

تھے لمحے قیامت کی مــنظر کے مـگر
فضول تھے گِلے شکوے مناجات کے بعد

تھی صـبح میں اطہرِ شـبنم کی بہار
تنہا تھی خاموشی مہرباں رات کے بعد

عُمیر فیـضِ گُل کی تمنہ لیے ہوۓ
سُنا آۓ شـِکست اپنی بات کے بعد

Rate it:
Views: 418
16 Feb, 2018
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets