گلہ نہیں کریں گے
Poet: UA By: UA, Lahoreاپنی بات سے پھر جاؤ گلہ نہیں کرونگی
وعدے کر کے نہیں نبھاؤ گلہ نہیں کرونگی
آنکھوں اشکوں کے جتنے چاہے دیپ جلاؤ
جتنا بھی دل چاہے رولاؤ گلہ نہیں کرونگی
بےوجہ خفا ہو کے میری وفا سے دامن چھڑاؤ
جیسے چاہو مجھے ستاؤ گلہ نہیں کرونگی
ساری باتیں مجھ سے چھپاؤ کچھ بھی نہیں بتاؤ
سارے دٰعوے بھول جاؤ گلہ نہیں کرونگی
میری محبت ٹھکرا دو میرا میرا دل دکھاؤ
مجھے تنہا چھوڑ جاؤ گلہ نہیں کرونگی
میری وفا سے دامن چھڑاؤ ساتھ نہیں نبھاؤ
اور کسی کے تم بن جاؤ گلہ نہیں کرونگی
اپنی محبت کا حق جس پہ چاہو جا کے جتاؤ
تنہا رہ جاؤنگی تم سے ملہ نہیں کرونگی
اپنی بات سے پھر جاؤ گلہ نہیں کرونگی
وعدے کر کے نہیں نبھاؤ گلہ نہیں کرونگی
More General Poetry






