گمنام سخنور تھے
Poet: M.Asghar By: M.Asghar, BIRMINGHAMمحبت میں ناکام ہونے کے بعد ہم شاعر ہو گئے ہیں
دنیا والوں سے دھوکے کھا کر ہم ماہر ہو گئے ہیں
ہماری ویب پہ غزلیں بھیجنے سے قبل گمنام سخنور تھے
لگتا ہےاب ہر کسی پہ ہم ظاہر ہو گئے ہیں
More General Poetry








