گمنام

Poet: Ahsan nawaz By: Ahsan Nawaz, Lahore

اچھا میرے دوست میں چلتا ہوں
مجھ کو بہت سے کام ہیں
بھری محفل سے اٹھ جاتے ہیں
اسی لئے تو ہم بدنام ہیں

ہم نے تو یاد رکھا ہر کسی کو
ہر اک پل میں احسن
پر سب نے بھلا دیا ہمیں
اسی لئی تو ہم گمنام ہیں

Rate it:
Views: 529
28 Dec, 2010