گنہگار نہیں پھر بھی گنہگار رہی
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky) , K.S.Aگنہگار نہیں پھر بھی گنہگار رہی
اپنی اک خطاء کے عواض میں شرم سار رہی
پھولوں کی زمین تھی میرے چلنے سے پہلے
قدم ُاٹھاتے ہی کانٹوں کی دلدار رہی
پرندے بھی چلے گئے شام ہوتے ہی
میں تنہا اپنے گھر میں بیمار رہی
ہاتھ تو بڑھائے لیکن خدا سے کیا مانگتی
میں خالی ہاتھوں کو دیکھ کر اشک بار رہی
ُاس کا سینہ چھوڑ کر سارے پتھر توڑ دیے
میں پتھر کے موم بننے کی طلبگار رہی
ُاس نے پھر سے جینے کی دعا دے دی
جبکہ موت کی خاطر ہر پل میں تیار رہی
کیسے ملتا ہے بھلا خدا اس دنیا میں لکی
میں ہر وقت ڈھونڈتی بس وہ تار رہی
More Sad Poetry






