گھاؤ گنتا ہوں

Poet: Naveed Zia Balouch By: Naveed Zia Baloch, Faisalabad

گھاؤ گنتا ہوں، زخم سِیتا ہوں
تلخی شامِ غم بھی پیتا ہوں

اے مرے دل میں بسنے والے شخص
میں تجھے دیکھ دیکھ جِیتا ہوں

Rate it:
Views: 416
21 Mar, 2012