گھر بنانا چاہئے ۔۔۔۔۔۔۔ ؟
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiآسان ہےکھانا قسم کیا ہم کو کھانا چاہئے ؟
لغزشوں سے ہرطرح خود کو بچانا چاہئے
زندگی مطلوب ہے گرتم کو جارح قوم کی
ہم کو بھی پھر زیرِزمیں گھر بنانا چاہئے ؟
More General Poetry






