گھومتا گھومتا میں اپنے ہی گھر آگیا ہوں

Poet: UA By: UA, Lahore

گھومتا گھومتا میں اپنے ہی گھر آگیا ہوں
تیری تلاش میں نکلا تھا خود کو پا گیا ہوں

Rate it:
Views: 472
03 Mar, 2020