گھڑے سارے ہی کچے تھے

Poet: Sajid Awan By: Sajid Manzoor Awan, Islamabad

بچے تھے تو رشتے یہ کتنے سچے تھے
نفرتوں بھری محبت سے تو اچھے تھے

ڈوب گئے ہیں نفرت کے دریاؤں میں
محبتوں کے گھڑے سارے ہی کچے تھے

Rate it:
Views: 1056
21 Aug, 2009