گہری بات

Poet: Sumi By: Sumi J, Gujranwala

روشن روشن رات تھی کوئی
دن سے بہتر رات تھی کوئی

چپ تھی پر وہ چپ کے اندر
آنکھ سے گہری بات تھی کوئی

Rate it:
Views: 1020
16 Jul, 2008