ھاں وہ تم ھی تو ھو
Poet: M.Z By: M.Z, karachiجس کی بند آنکھوں میں میرے خواب ھیں
جس کی سانسوں میں بجتے رباب ھیں
لبوں کی پنکھڑی جیسے گلاب ھیں
جس کی زندگی میں بند میرے سارے باب ھیں
وہ مجسہ حیات تم ھی تو ھو
ھاں وہ تم ھی تو ھو
جس سے منسوب میرے سارے ارمان ھیں
انداز جس کے تقبر کے حشر کا سامان ھے
جس کی سادگی میں حسن بھی قربان ھے
جس کی بے رخی پہ یہ سارے گمان ھیں
وہ میھ پروار حسینہ تم ھی تو ھو
ھاں وہ تم ھی تو ھو
جب ھوا تمھیں چھو کر گرز جاتی ھے
اک آگ سی سینے میں بھڑک جاتی ھے
تم پاس نھیں ھوتی تو گویا زندگی روٹھ جاتی ھے
قوت گویائی جس کے سامنے سلب ھوجاتی ھے
وہ نوید زندگی تم ھی تو ھو
ھاں وہ تم ھی تو ھو
تیرے پیروں سے تبکتا وہ پانی
تیری شیری زبان کی اف وہ روانی
تیرے حسن پہ چھڑتی بے خبر جوانی
روشن چھرے پر دمکتی آنکھیں وہ نورانی
وہ شاھکار حسن تم ھی تو و
ھاں وہ تم ھی تو ھو
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad
اشک نا بہا چلو ہم تم کو اپنی جان مان لیتے ہیں
تمہیں ہم سے ہے بےزاری، مان لیتے ہیں
ہماری جان لینے والو! اتنا جان رکھو
ہم اپنی جان بھی تم پر ہی وار دیتے ہیں
وقتِ مرگ میرے جنازے پہ آ کے دیکھو
جو روتے ہیں، انھیں ہم اب حساب دیتے ہیں
مری تربت پہ اتنے اشک نہ بہا پروین
ہمیں کافور کے غسل کا حکم دیتے ہیں
تمہیں ہم سے ہے بےزاری، مان لیتے ہیں
ہماری جان لینے والو! اتنا جان رکھو
ہم اپنی جان بھی تم پر ہی وار دیتے ہیں
وقتِ مرگ میرے جنازے پہ آ کے دیکھو
جو روتے ہیں، انھیں ہم اب حساب دیتے ہیں
مری تربت پہ اتنے اشک نہ بہا پروین
ہمیں کافور کے غسل کا حکم دیتے ہیں
Muhammad qasim saleem
جان ہے کہ جائے جا رہی ہے یونہی تمھیں ہو پرواہ تمھاری محبت میں اپنی ہستی مٹا رہا ہے کوئی
تم سے کن حالات میں کیسے محبت سے وفا نبھا رہا ہے کوئی
ہو گی قدر تمھیں اس وقت جب پتہ چلے گا ہماری چاہت کا
دیکھو ادھر اک نظر کس قدر پیار سے تم کو منا رہا ہے کوئ
جان ہے کہ جا ئے جا رہی ہے یونہی .
تمھاری بے رخی پہ دور جا رہا ہے کوئی .
کس قدر مشکل میں ہے جاں بینا تم ہی نہ جانو
بن کہے پیار سے پیار تم سے نبھارہا ہے کوئی

Bina