ھمیں گلے سے لگا کے رکھو
Poet: noor e azal By: noor e azal, faisalabadھمیں گلے سے لگا کے رکھو
نہ اتنا تم آزما کے رکھو
تمام خلوت کے جھوٹے وعدے
کوئی توسچا بنا کے رکھو
بچھڑنے میں کچھ دن ہی رہ گئے ہیں
دلوں میں ہلچل مچا کے رکھو
یہ بات ھم دونوں کی ھے جاناں
یہ بات سب سے چھپا کے رکھو
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad