ہائیکو

Poet: Ahsan Nawaz By: ahsan Nawaz, Lahore

تُومجھ سے بچھڑ جائے یہ ہو نہیں سکتا
مَر کے مَنوں مٹی تلے دَب کے اٍقبال
احسن چین کی نیند سو نہیں سکتا
 

Rate it:
Views: 385
17 Mar, 2016