میرا ہاتھ جل گیا مگر یہ آگ تو نہ تھی یہ تو اپنے ہی قلم سے لکھے لفظوں کی چنگاری تھی جسے دل،دماغ اور آنکھیں تو سہہ گئیں پر آہ! بیچارہ ہاتھ جل گیا