ہتھیار
Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.مومن مرنے سے تو نہیں ڈرتا
نفس عورت سے پر نہیں بھرتا
جو کام زن و زر سے ہوتا ہے
ایٹمی اسلحہ نہیں کرتا
More General Poetry
مومن مرنے سے تو نہیں ڈرتا
نفس عورت سے پر نہیں بھرتا
جو کام زن و زر سے ہوتا ہے
ایٹمی اسلحہ نہیں کرتا