میں ہجر کے عذاب سے انجان بھی نہ تھی پر کیا ہوا کہ صبح تلک جان بھی نہ تھی آنے میں گھر میرے تجھے جتنی جھجک ہوئی اس درجہ تو میں بے سرو سامان بھی نہ تھی