ہرگز نہ چھیڑئے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

قومی سلامتی ہےہی بہت حساس معاملہ
اب بکروں کی کھال میں پھرتےہیں بھیڑئے

‘ایکونمک کوریڈور‘میں بھی بقاکی ہےتلاش
بہت زیادہ اس موضوع کو ہرگز نہ چھیڑئے

Rate it:
Views: 413
07 Mar, 2015