ہر کشت و خون کی وجہ
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiملکے حل سب اس کا کیوں ڈھونڈتے نہیں
مسئلہ وہ کیا ہےجسکی بنا پر یہ فساد ہے
نکتہ جس کی جانب کبھی توجہ نہ دی گئی
ہر کشت و خون کی وجہ ہی کیا ارتداد ہے
More General Poetry
ملکے حل سب اس کا کیوں ڈھونڈتے نہیں
مسئلہ وہ کیا ہےجسکی بنا پر یہ فساد ہے
نکتہ جس کی جانب کبھی توجہ نہ دی گئی
ہر کشت و خون کی وجہ ہی کیا ارتداد ہے