ہر کوئی غالب بنے یہ ضروری تو نہیں

Poet: Kamal Hussain Balti By: Kamal Hussain Balti, muslim colony bari imam islamabad

شاعر نہیں ہوں اس لئے میری شاعری میں دم نہیں
لوگ کہتے ہیں بُرا پر مجھ کو اس کا غم نہیں

ہر کوئی غالب بنے یہ ضروری تو نہیں
اُترا ہوں میدان میں جو یہ بھی یارو کم نہیں
 

Rate it:
Views: 620
31 Jan, 2009