ہمارا ان سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamہماراان سے ملن ہوایسی ہماری قسمت نہیں
اصغر کو بھول جاہیں یہ ان کی فطرت نہیں
ہم ان سے جفا کے شکوے کریں
دل والوں کی ایسی عادت نہیں
More Love / Romantic Poetry
ہماراان سے ملن ہوایسی ہماری قسمت نہیں
اصغر کو بھول جاہیں یہ ان کی فطرت نہیں
ہم ان سے جفا کے شکوے کریں
دل والوں کی ایسی عادت نہیں