ہماری سمت جب باتوں کےنشترآتےہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: ASGHAR KALYAL, BIRMINGHAM

ہماری سمت جب باتوں کےنشتر آتےہیں
ہمیں ایسےلگتا ہےجیسے پتھرآتےہیں

محفلوں میں اپنی شاعری کی دھوم ہے
تعاقب میں مکھیاں کبھی مچھرآتےہیں

پیٹھ پیچھےدشمنی بھی کرتےرہتےہیں
اور خوابوں میں بھی برابر آتے ہیں

Rate it:
Views: 388
07 Aug, 2012