ہماری محبت کا کیا ہو انجام
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMہماری محبت کا کیا ہوانجام کوئی نہ جانے
اپناپیارکامیاب ہوگایانا کام کوئی نہ جانے
سینہ کھول کرانہیںدل کی حالت دکھا دی
انکی جانب سےکیا آئےپیغام کوئی نا جانے
More Love / Romantic Poetry






