ہماری ویب نے ہمیں شاعر بنادیا

Poet: Muhammad Anwer Annu By: Muhammad Anwer, Karachi

ہماری ویب نے ہمیں شاعر بنا دیا
فالتو رہتے تھے اب فنکار بنا دیا

کسی کو کالم نویس، کسی کو قاری بنا دیا
ہماری ویب نے تو ہمیں دیوانہ بنا دیا

Rate it:
Views: 473
27 Jul, 2010